افریقی ملک کینیامیں مسافربس حادثے کاشکار

مسافربس حادثے کاشکار،50افرادجاں بحق
نیروبی (ویب ڈیسک)افریقی ملک کینیا کے مغربی حصے میں ایک بس حادثے کے نتیجے میں 50 کے قریب افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، 52 مسافروں کو لے کر یہ بس دارالحکومت نیروبی سے کاکا میگا جا رہی تھی۔
کیریچو نامی علاقے میں پیش آنے والے جائے حاڈدثہ پر موجود ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار نے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 42 بتائی تھی۔کینیا کی صلیب احمر کا کہنا ہے کہ یہ بس موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں