پنجاب پولیس میں بھی تبدیلی کا آغاز ۔۔۔۔ کس دبنگ افسر کو آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ؟

پنجاب پولیس میں بھی تبدیلی کا آغاز
لاہور(ویب ڈیسک )حکومت پنجاب نے امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا جبکہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے کمانڈرکو ایک بارپھرتبدیل کر دیا گیا ہے اور حکومت پنجاب نے محمدطاہرکواسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے امجدجاویدسلیمی کوآئی جی پنجاب تعینات کردیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں