ن لیگی رہنما ئو ں کی نا اہلی ہا ئیکور ٹ نے حکم جا ری کر دیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 148 اور 199 سے لیگی ایم پی ایز کی نااہلی کیلئے درخواست پر نوٹس جاری کر دیا ہےلاہور ہائیکورٹ نے پی پی 184 اوکاڑہ اور پی پی 199 ہڑپہ سے ن لیگ کے ایم پی ایز سیدہ مومنات اور نوید اسلم لودھی کی نااہلی کیلئے درخواستوں پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواستوں میں دعویٰ کیا گیا کہ ایم پی ایز نے الیکشن لڑتے وقت گوشوارے چھپائے لہٰذا ان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیئے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں