15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی

پاکپتن( آن لائن )سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اکتوبرکوپشاورمیں ہو گی۔پہلا انعام 3کروڑ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام ایک کروڑروپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام18500 روپے 1696انعامات ہو نگے۔ جو اس سال کی 25ویںقرعہ اندازی ہے اورمجموعی طور پر76 ویںقرعہ اندازی ہے ۔مجموعی طور پر 1700انعامات ہو نگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں