شفاانٹرنیشنل ہسپتال میں زیرعلاج نوجوان کی عوام سےمددکی اپیل

اسلام آباد:- شفاانٹرنیشنل ہسپتال اسلام آبادمیں ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والانوجوان غلام رسول زیرعلاج ہے جس کوڈاکٹروں نے علاج جاری رکھنےکےلیے 20لاکھ روپے اداکرنےکاکہاہے ۔غریب نوجوان کے پاس ہسپتال کواداکرنےکے لیے فیس نہیں ہے لہٰذااس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس کی مددکی جائے ۔ہماری تمام مخیرحضرات سے اپیل ہے کہ غلام رسول کی بڑھ چڑھ کرمددکریں۔
براہ مہربانی جوبھی اس کی مددکاخواہشمندہووہ اس نمبرپررابطہ کرے۔03330283675

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں