یو ایم ٹی کے چیرمین ڈاکٹر حسن صہیب مراد گلگت کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

یو ایم ٹی کے چیرمین ڈاکٹر حسن صہیب مراد اور نامور اسلامی سکالر خرم مراد مرحوم کے صاحبزادے ، ممتاز ماہر تعلیم ، حسن صہیب مراد گلگت کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
یو ایم ٹی کے چیرمین ڈاکٹر حسن صہیب مراد کی شہادت بڑے دکھ اور ناقابل بیان افسوس کا باعث ہے۔بڑی صلاحیتوں،تعلیم کا حامل شخص اور پاکستان کا فخر دنیا سے رخصت ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں