سعودی حکومت نے موسمی ویزے پرانشورنس فیس مقررکردی

ریاض ۔ (نیوزڈیسک) سعودی حکومت نے موسمی ویزے پر 2 ہزار ریال انشورنس فیس مقررکردی ہے۔ موسمی ویزے پر زیادہ سے زیادہ 4 ماہ قیام ممکن ہوگا۔ سعودی کابینہ نے موسمی ویزے کے ضوابط 16ذی قعدہ 1436ھ کو مقرر کیے تھے اور نئے اجلاس میں موسمی ا ور عارضی بزنس ویزوں کے لائحہ عمل کی پابندی کی تاکید کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں