ہمارے بارے میں

’’پاکستان لائیو نیوز ‘‘ کو انتہائی محنت اور جدت سے بنایا اور کامیابی سے چلایا جا رہا ہے۔پاکستان لائیو نیوز اِس وقت دنیا کی سب سے بڑی اُردو ویب سائیٹ میں شمار کی جا رہی ہے۔ ہماری بھرپورکوشش اُردو زبان کی ترویج و ترقی ہے ، دنیا بھر سے روزانہ اُردو پڑھنے والے ’’پاکستان لائیو نیوز ‘‘ کو استعمال کرتے ہیں۔ ’’ پاکستان لائیو نیوز ‘‘ کو اُردو ادب اورصحافت میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے اور انٹرنیٹ پر تیزی سے کامیابی کی بلندیوں کو چھو رہی ہے ۔
’’پاکستان لائیونیوز ‘‘ نے روز اول سے اپنی خبروں، مضامین، کالمز اور اداریوں کے ذریعے ہمیشہ سچ کی ترویج کی ہے۔ بغیر کسی ریاستی اور سیاسی دباؤ کے اپنا کام ایمانداری سے سر انجام دیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دیگر اخبارات کی آن لائن موجودگی کے باوجود ’’پاکستان لائیونیوز‘‘ پاکستانی صحافت میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ، او ربین الاقوامی انٹرنیٹ صحافت میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔
قارئین کی بیش بہا محبت اور ساتھ کی بدولت’’ پاکستان لائیو نیوز ‘‘ کا سفر کامیابی اور بہادری کے ساتھ جاری ہے۔