لائیو پاکستان نیوزٹیم

ہم ہمشہ سچ اور حقائق پر مبنی تیز ترین ذرائع سے خبریں عوام تک پہچانے پر لائیو پاکستان نیوزٹیم کے تہ دل سے شکر گزار ہیں. لائیو پاکستان نیوز دنیامیں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اردو خبروں کی ویب سائٹ ہے۔ ہماری کامیابی کا یہ سفر اپنے ٹیم ممبران کے تعاون سے جاری ہے۔اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے رپورٹرز ہمارے نیوز نیٹ ورک میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔لائیو پاکستان نیوز اپنے ٹیم ممبران کو اور قارئین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں-